Sunday, October 16, 2005

ربط

رَبط = rabt
انگریزی لفظ لِنک (link) کا یہ متبادل ھے، اور ویب سائٹ (web-site) کے ہائِپَر لِنک (hyper-link) کی طرف اِشارہ کرتا ھے۔
اِس کی جمع رَوابِط (links) زیرِ استعمال ھے۔

3 Comments:

At 10:38 AM, Blogger E Mullah الیکٹرونک مُلا said...

میں
hyper link
کو ربطِ کبیر کہوں گا۔

 
At 7:00 PM, Blogger Fatemi said...

یہ ترجمہ مجھے ہضم نہیں ہو پایا،
فارسی ویب میں اسے "پیوند" لکھا جاتا ہے، کیوں نا اردو میں بھی اختیار کر لیا جائے؟؟؟

 
At 1:05 AM, Blogger Fatemi said...

بعض اردو وب صفحات میں اسے "لڑی" لکھا گیا ہے۔
اگر اس اصطلاحی نظام کو عوامی سطح پر لانا ہے تو بہتر ہو گا کہ زبان کی طہارت کا خیال رکھتے ہوئے دیگر زبان پر وہاں انحصار کیا جائے جہاں یہ ناگزیر ہو۔
'لڑی' کے لفظ میں زیادہ صلاحیت ہے کہ عوام میں نفاذ اور نفوذ کر سکے۔

 

Post a Comment

<< Home